اردو
Sorah An-Nasr ( The Help )

Verses Number 3

إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُSorah An-Nasr ( The Help ) Verse Number 1
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًاSorah An-Nasr ( The Help ) Verse Number 2
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًاSorah An-Nasr ( The Help ) Verse Number 3
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے